ِمیا ء کی تعریف کر یں۔
کیمیا ء سائنس کی وہ شا خ ہے جس میں ما دہ کے خوا ص تر کیب ، سا خت ، خصو صیات
، ما دہ میں ہو نے والی تبدیلیو ں اور ان قوا نین اور اصولو ں کا مطا لعہ کیا جا
تا ہے جن کے تحت یہ تبدیلیاں رونما ہو تی ہیں۔
کیمیا ء کی شا خیں
کیمیاء کی مندر جہ ذیل شا خیں ہیں ۔
1۔ طبعی کیمیا ء 2۔ نامیا تی کیمیا ء 3۔ غیر نا میاتی کیمیا ء 4۔ تجزیاتی کیمیاء 5۔
حیا تیاتی کیمیاء
6۔ نیوکلیائی کیمیا ء 7۔
صنعتی کیمیا ء 8۔ ما حولیاتی
کیمیا ء
1۔ طبعی کیمیا ء: یہ کیمیاء کی وہ شا خ ہے
جس میں ایشیا ء کے طبعی خواص اور انکی کیمیا ئی تر کیب اور ان میں ہو نے والی تبدیلیوں
کے باہمی تعلق کا مطا لعہ کیا جا تا ہے۔
2۔ نامیا تی کیمیا ء:کیما ء کی وہ شا خ ہے جس میں کا ر بن اور ہا ئیڈروجن کے
مر کبا ت یعنی ہا ئیڈرو کاربن اور ان سے ما خوذ مر کبا ت کا مطالعہ کیا جا تا ہے ۔
3۔ غیر نا میاتی کیمیا ء: غیر نا میا تی کیمیا ء میں ان تمام عنا صر اور انکے مر
کبا ت ما سوا ئے ہا ئیڈرو کار بن اور ان سے ما خو ذ مر کبا ت کا مطا لعہ کیا جا تا
ہے۔
4۔ تجزیاتی کیمیاء:کیمیاء
کی یہ شا خ مادے کی ما ہیتی اور مقراری تجزیہ سے تعلق رکھتی ہے ۔ ما ہیتی تجزیہ سے
مرا د ایٹمو ں اور ما لیکیو لو ں کی نو عیت ہے جبکہ مقداری تجزیہ سے مرا د ہیکہ ان
ایٹمو ں اور مالیکیو لو ں کی کمیت اور تعداد کیا ہے۔
5۔ حیا تیاتی کیمیاء : کیمیاء کی اس شا خ میں
جا ندار ایشیا ء مثلا ًپو دو ں جا نور وں اور انسا نو ں کے اندر مرکبات کی تا لیف
و تحلیل اور ان میں ہو نے والے تعاملا ت کا مطا لعہ کیا جا تا ہے ۔
6۔ نیوکلیائی کیمیا ء:نیو کلیا ئی کیمیا ء میں ایٹم کے مر کزہ میں ہو نے والی
تبدیلیو ں اور ان میں خا ر ج یا جذب ہو نے والی شعا عو ں کا مطا لعہ کیا جا تا ہے۔
7۔ صنعتی کیمیا ء : کیمیا ء کی وہ شا خ ہے جس میں مختلف صنعتی مصنو عا ت مثلا
ً سیمنٹ، شیشہ، پلا سٹک ، کھا د وغیرہ کی
تیا ری کے تما م کیمیا ئی اور تکنیکی مرا حل کا مطا لعہ کیا جا تا ہے ۔
8۔ ما حولیاتی کیمیا ء: ما حولیا تی
کیمیا ء میں ما حو ل کے سا کیمیا ئ اشیا ء کاتعلق اور اس پر اثر کا مطا لعہ کیا جا
تا ہے ۔
میا ء کی تعریف کر یں۔
3۔ غیر نا میاتی کیمیا ء: غیر نا میا تی کیمیا ء میں ان تمام عنا صر اور انکے مر
کبا ت ما سوا ئے ہا ئیڈرو کار بن اور ان سے ما خو ذ مر کبا ت کا مطا لعہ کیا جا تا
ہے۔
5۔ حیا تیاتی کیمیاء : کیمیاء کی اس شا خ میں
جا ندار ایشیا ء مثلا ًپو دو ں جا نور وں اور انسا نو ں کے اندر مرکبات کی تا لیف
و تحلیل اور ان میں ہو نے والے تعاملا ت کا مطا لعہ کیا جا تا ہے ۔
7۔ صنعتی کیمیا ء : کیمیا ء کی وہ شا خ ہے جس میں مختلف صنعتی مصنو عا ت مثلا
ً سیمنٹ، شیشہ، پلا سٹک ، کھا د وغیرہ کی
تیا ری کے تما م کیمیا ئی اور تکنیکی مرا حل کا مطا لعہ کیا جا تا ہے ۔
No comments:
Post a Comment